پاکستانی کمپنی کوکورونا کی دوا تیار کرنے کی اجازت مل گئی
پاکستانی کمپنی کوکورونا کی دوا تیار کرنے کی اجازت مل گئی۔پاکستان میں دستیابی کے ساتھ ساتھ 127ممالک کو ایکسپورٹ بھی کی جائیگی۔
دوا تیار کرنے کےلئے دنیا کی پانچ کمپنیوں کوکنٹریکٹ دیے گئے۔ پاکستانی کمپنی بھی ان پانچ دواسازکمپنیوں میں شامل ہے۔
معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے بتایاکہ دوا کی تیاری چھ سے آٹھ ہفتے میں شروع کردی جائے گی ،جوکہ اینٹی وائرل انجیکشن ہے۔
دواسازکمپنی کے سی ای اوعثمان خالد کا کہنا تھاکہ دو کی خام مال کی دستیابی اورکم سے کم قیمت کے حوالے سے کام ہورہا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔